the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وادی کشمیر میں جہاں علیحدگی پسند قیادت کی سپانسرڈ ہڑتال بدھ کو 131 ویں دن میں داخل ہوگئی، وہاں زندگی رفتہ رفتہ معمول کی جانب گامزن ہے۔پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نظر



نہیں آرہی ہے جس کے باب الداخلے بدستور مقفل رکھے گئے ہیں۔وادی کے اطراف واکناف میں قریب دس ہزار افراد (مبینہ سنگبازوں اور علیحدگی پسند کارکنوں) کی گرفتاری کے بعد سنگبازی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.